امریکی صدر نے پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی پیشکش کر دی
22 جولائی 2019 (23:42) 2019-07-22

واشنگٹن :وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر صدر ٹرمپ نے پاکستان کو فائیو جی ٹیکنالوجی کی بھی پیش کش کر دی ۔

اس سلسلے میں فواد چوہدری نے اہم خبر دیتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو فائیو جی ٹیکنالوجی میں تعاون کی پیشکش بھی کی ہے ،اگر یہ معاہدہ کامیاب ہو جا تا ہے تو پاکستان میں ٹیکنالوجی کا ایک نیا دور شروع ہو جائیگا ۔


ای پیپر