Pakistan India
22 جنوری 2021 (18:08) 2021-01-22

بھارتی فورسز کی طرف سے پاکستان کی شہری آباد ی پر گولہ باری متعدد مکانا ت کو نقصان اور 18 سالہ بچی زخمی ہو گئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے وقفے وقفے سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ، بھارتی فوج نےچری کوٹ میں شہری آبادی کونشانہ بنایا ، بھارتی فوج نے پولس گاؤں پر مارٹر گولے داغے، بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 18 سالہ بچی زخمی ہو گئی ۔

پاک فوج کی جوابی موثر کاروائی نے متعدد بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا ،پاک فوج کے موثر جواب نے بھارتی توپوں کو خاموش کروا دیا ۔


ای پیپر