مائیکروسوفٹ نے انرجی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ڈیجیٹل پام ٹری متعارف کر وا دیا
22 جنوری 2019 (09:44) 2019-01-22

مشہور امریکی کمپنی مائیکروسوفٹ نے انرجی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ڈیجیٹل پام ٹری متعارف کر وا دیا، سمارٹ پام ٹری موبائل چارجنگ اور فری وائی فراہم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

ڈیجیٹل ٹری عام چارجز کی نسبت ڈھائی گنا تیزی سے موبائل چارج کرتا ہے۔ سمارٹ پام سورج کی روشنی کو کرنٹ میں بدل کر لوگوں کو انرجی فراہم کرتا ہے۔ کمپنی نے ابتدائی طور پر متحدہ عرب امارت کے ساحلوں اور پارکوں پر 50 پام ٹری نصب کیے ہیں۔

 دد


ای پیپر