فوٹو بشکریہ فیس بک

سفارتی سطح پر پاکستان کی بڑی فتح، بھارت کے مکروہ ارادے ناکام
22 فروری 2019 (11:45) 2019-02-22

اسلام آباد: پلوامہ حملے میں سفارتی سطح پر پاکستان کی بڑی فتح ، بھارت کی سب سازشیں دم توڑ گئیں۔

پلوامہ حملے کی آڑ میں پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈہ مہم ناکام، پاکستان کی فتح بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے پلوامہ حملے پر مذمتی بیان جاری کر دیا، لیکن اعلامیے میں پاکستان کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔ پلوامہ میں بھارتی فوج کے خلاف خودکش حملہ دہشت گردی کے طور پر نہیں لیا گیا۔

پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے بھی مختلف ممالک کے سفیروں کو اپنے مؤقف سے آگاہ کیا۔ ثبوت کے بجائے الزامات سے کام لینے کی بھارتی پالیسی سلامتی کونسل نے بھی رد کر دی۔


ای پیپر