فوٹو بشکریہ فیس بک

تبدیلی سرکار نے شہباز شریف پر ایک اور بجلی گرا دی
22 فروری 2019 (09:38) 2019-02-22

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا، وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر لندن اعلاج کیلئے جانا چاہتے تھے لیکن اب شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے کی وجہ سے ان کا جانا مشکل ہو گیا ہے۔


ای پیپر