چین میں سائنسی بحری بیڑہ سمندری وسائل پر تحقیق کیلئے روانہ
22 فروری 2018 (16:21)

بیجنگ:فو جی اور شہری ادغا م پر مشتمل نیاسائنسی بحری جہاز گز شتہ روز مشر قی چین کے صو بہ شن ڈونگ سے سفر پر روا نہ ہو گیا ،ہا ئمینگ ( سمندری خوا ب) نا می یہ جہا ز بحیر ہ جنو بی چین کے اپنے پہلے سفر ویحئی شہر سے روا نہ ہو ا اس کہ اہم کا مو ں میں بحیر ی وسا ئل کی تلا ش ، سمندر ی ما حو ل کا مشا ئد ہ اور تیل و گیس کی تلا ش شا مل ہے۔


دو فو جی یو ر نیو رسٹیو ں کی طر ف سے بنا ئے جانے والے اس 35.8 میٹر لمبے اور 14.6 میٹر چو ڑے جہا ز کا ڈیز ئان ویحئی بلیو اوشن ریسیچر سنٹر لیمٹنڈ نے بنا یا ہے نا نحئی نیو ایئر ا و یحئی میں قو می دفا عی بحیر ی اقتصا دی زون ہے اس بحر ی جہا ز کی مجمو عی لا گت 8 ملین ڈالر ہے یہ جہا ز بحیر ی وسا ئل کی تلا ش اور شہر ی و فو جی ادغا م کا پریلٹ فار م ہو گا ۔


ای پیپر