ٹرمپ نے عمران خان کو بڑی مشکل میں ڈال دیا
22 اگست 2019 (00:07) 2019-08-22

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف لڑائی میں پاکستان ،روس ،ایران سمیت دیگر ملکوں کو حصہ لینا ہوگا۔

بدھ کو امریکی صدر نے کہا کہ داعش کے خلاف لڑائی میں پاکستان ،روس ،ایران سمیت دیگر ملکوں کو حصہ لینا ہوگا ،امریکہ کی تحویل میں داعش کے دہشتگردوں کو یورپی ملکوں کو قبول کرنا ہوگا بصورت دیگر امریکہ دہشت گردوں کو ان کے اپنے اپنے ملکوں کے حوالے کرے گا ۔


ای پیپر