افغانستان میں امن قائم نہ ہوسکا
22 اپریل 2020 (16:05) 2020-04-22

کابل: افغانستان میں امن قائم نہ ہوسکا، طالبان نے صوبہ بلخ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا، جھڑپوں میں 10 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔

بلخ کے ترجمان برائے صوبائی گورنر احمد منیر فرہاد نے بتایا کہ طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان رات گئے جھڑپیں جاری رہیں، حملے میں افغان فورسز کی ایک گاڑی بھی تباہ ہوئی ، طالبان نے بانگلہ بیس کو نشانہ بنایا تھا۔


ای پیپر