یو اے ای کے بعد کویت نے بھی مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
22 اپریل 2020 (10:28) 2020-04-22

نیو دہلی: بھارت میں کرونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنائے جانے پر دنیا بھر میں تنقید کی جارہی ہے۔

یو اے ای کے بعد کویت کی جانب سے بھی بھارت کے خلاف سخت ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ چند روز قبل، اماراتی شہزادی نے مسلمانوں پر بے جا تنقید کرنے والے بھارتیوں کو وارننگ دی تھی کہ نسل پرستی کرنے والے کو نہ صرف جرمانہ عائد کیا جائے گا بلکہ انہیں ملک سے نکال دیا جائے گا۔

شہزادی ہند ال قاسمی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر شدید تنقید بھی کی تھی۔


ای پیپر