بھارت میں تاج محل سے متعلق اہم خبر آگئی
21 ستمبر 2020 (16:44) 2020-09-21

دہلی : بھارت میں کورونا وائرس کے باعث 6 ماہ سے بند تاج محل آج سے عام عوام کیلئے کھول دیا گیا۔

بھارتی میڈیا  کے مطابق  ایک دن میں دو مختلف شفٹ میں تقریباً 5 ہزار افراد تاج محل کا دورہ کر سکیں گے، جبکہ ایک دن میں صرف ڈھائی ہزارسیاح آگرہ فورٹ جاسکیں گے.

سیاحوں کیلئے کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا، تاج محل اور آگرہ فورٹ وزٹ کیلئے ٹکٹ آن لائن فروخت ہورہے ہیں۔


ای پیپر