امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے: جوبائیڈن کا شہبازشریف کو خط، حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جوبائیڈن نے خط لکھا ہے۔ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کو امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے۔
خط میں امریکی صدر نے نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...