دانش افضال کو ڈی سی لاہور تعینات کر دیا گیا  
21 اکتوبر 2019 (21:27) 2019-10-21

لاہور : سابق ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید کے بعد دانش افضال کو ڈ ی سی لاہور تعینات کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی انتظامی کمان دانش افضال کے سپر د کر دی گئی ،اس سے قبل دانش افضال سیکرٹری ٹو چیف سیکرٹری کے عہدہ پر فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

ڈی سی اصغر جوئیہ بطور قائم مقام ڈپٹی کمشنر تعینات تھے ،نئے ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔


ای پیپر