فائل فوٹو

راحت فتح علی، عاطف اسلم سعودی عرب میں آواز کا جادو جگائیں گے
21 اکتوبر 2019 (10:52) 2019-10-21

ریاض: پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم سعودی عرب میں آواز کا جادو جگائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق موسیقی کی دنیا کے معروف گلوکار سعودی دارالحکومت ریاض میں 25 اکتوبر کو پُرفارم کریں گے۔ اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

موسیقی کی اس محفل میں سعودی عرب کے علاوہ مختلف ممالک کے فینز بھی راحت فتح علی اور عاطف اسلم کے گانوں سے لطف اٹھائیں گے۔


ای پیپر