ایک ہی ہفتے میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کی دوسری اہم ملاقات
21 نومبر 2019 (16:28) 2019-11-21

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی ، جس میں ملک کی مجموعی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کے دوران ایک ہی ہفتے میں یہ دوسری اہم ملاقات ہے جس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی بات چیت کی گئی ۔


ای پیپر