سکولوں میں ایک دفعہ پھر چھٹی کاا علان
21 نومبر 2019 (16:11) 2019-11-21

لاہور:لاہور میں سموگ تھم نہ سکی ، محکمہ سکول ایجوکیشن حکومت پنجاب نے بروز جمعہ کو سرکاری و پرائیویٹ سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا ۔

حکومت پنجاب نے سموگ کے باعث کل سرکاری اور پرائیوٹ سکول بند رکھنے کا اعلان کردیا،، حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 22 نومبر بروز جمعہ تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

چھٹی کا اعلان فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور کے لئے کیا گیا۔


ای پیپر