file photo

فیس بک نے کورونا سے متعلق فیک نیوز سے نمٹنے کا پلان بنالیا
21 May 2020 (15:12) 2020-05-21

نیویارک: فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق فیک نیوز سے نمٹنے کا پلان بنالیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا کوئی مصدقہ علاج نہیں، فیس بک پر پوسٹ پر وائرس سے متعلق علاج اور دیگر جھوٹی معلومات کو فوری ہٹا دیا جائے گا۔


ای پیپر