file photo

ڈاکڑ عمران فاروق قتل کیس میں بڑی پیش رفت
21 May 2020 (15:05) 2020-05-21

کراچی: ڈاکڑ عمران فاروق قتل کیس میں بڑی پیش رفت۔ پانچ سال بعد ٹرائل مکمل، انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ 18 جون کو سنایا جائے گا۔

ایف آئی اے پراسیکوٹر خواجہ امتیاز احمد نے حتمی دلائل دیتے ہوئے کہا اشتہاری ملزمان بانی ایم کیو ایم اور انور حسین کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ ملزمان کا تعلق بھی ایم کیو ایم سے تھا، قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔


ای پیپر