Photo Credit Yahoo

نوا زشریف کے بیان کے دوران بجلی غائب،پنکھے بند،کمرہ عدالت میں ہل چل مچ گئی
21 May 2018 (16:02) 2018-05-21

اسلام آباد:احتساب عدالت میںایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نوازشریف کے بیان ریکارڈ کر نے کے دوران بجلی غائب ہوگئی.

پنکھے بند ہو نے سے کمرہ عدالت میں ہل چل سی مچ گئی۔ پیر کو سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران نوازشریف اپنا بیان ریکارڈ کرارہے تھے کہ اس دوران بجلی غائب ہوگئی جب کہ پنکھے بھی بند ہوگئے جس کے باعث کمرہ عدالت میں ہل چل سی مچ گئی۔


ای پیپر