کرونا کا اختتام ،خطرناک پیشگوئی سامنے آگئی
21 مارچ 2020 (18:53) 2020-03-21

لاہور :کرونا سے جہاں پوری دنیا اس وقت پریشان ہے وہیں اس خاص مرض سے متعلق صدیوں پہلے پیشگوئی کر دی گئی تھی ،اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کرونا کے بعد کیا ہونے والا ہے ؟

نوسٹر اڈیمس نے عالمی جنگ کی بھی اسی سال پیشن گوئی کی۔اسی کتاب میں لکھا گیا کہ اٹلی اور فرانس میں ایک وبا آئے گی جو کہ تباہی مچا کر رکھ دے گی ، اور ساتھ ساتھ اردگرد کے ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے گی۔ ایک روشن ستارہ نمودار ہوگا، موسم بتانے والا جس سے سسٹم خراب ہو جائے گا، معیشت تباہ ہو جا ئے گی،ترقی یافتہ ملک تباہ ہو نگے جو کہ دجال کے اقتدار میں آنے کا باعث بنے گی۔

1981میں آئی آف ڈارکنس ناول میں بھی کورونا کی پیشن گوئی کی گئی اور کہا گیا کہ ایک بیماری جنم لے گی جو پھپھڑوں اور حلق کی نالی کو متاثر کرے گی، جس کا نام ووہان400 ہوگا۔

امریکی مشہور کارٹون دی سمسنز میں بھی اس وائرس کو دیکھا گیا ہے جس طرح نائن الیون کو دیکھا گیا۔ 1993 میں انہیں کارٹونز نے ایک کورونا وائرس کے مرض کو دکھایا تھا ۔ بابا ونگا نے بھی 1996 میں پیش گوئی کی تھی کہ ایک انفکشن ہم سب کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔


ای پیپر