کرونا سے پریشان پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری
21 مارچ 2020 (17:53) 2020-03-21

لاہور :پاکستان میں کرونا سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،معروف پاکستانی آسٹرالوجسٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے حالات 15 اپریل سے ٹھیک ہونا شروع ہو جائینگے ۔

آسٹرالوجسٹ کا کہناتھا کہ غیب کا علم تو صر ف اللہ رب العزت کے پاس ہے ، ہم جو بولتے ہیں وہ صرف علم کی روشنی میں کہتے ہیں ۔ پوری دنیا میں چیزیں 13مئی سے ٹھیک ہونا شروع ہو جاتیں ہیں .

پاکستان کا یہ مشکل وقت بھی 16مارچ سے 15اپریل تک ہے 22مارچ اور 31مارچ کو پھر کچھ ایسے ستارے اکٹھے ہو رہے ہیں ۔


ای پیپر