کرونا وائر س نے پی آئی اے کی بھی بریک لگوا دی
21 مارچ 2020 (17:12) 2020-03-21

راولپنڈی:حکومت کی ہدایات پر پی آئی اے نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازوں کی آمد ورفت منسوخ کردیں .

پابندی کا اطلاق ہفتہ 21 مارچ شب 8 بجے سے 28 مارچ تک ہوگا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پروازوں کے منسوخی کا فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاو کے سدباب کے تناظر میں کیا گیا ، ترجمان کے مطابق مسافروں کو پیش آنے والی دشواریوں کیلئے معذرت خواہ ہیں مگر پرہیز علاج سے بہتر ہے۔


ای پیپر