Image Source : Twitter

ٹرمپ کا پاکستان سے متعلق ناقابل یقین بیان
21 مارچ 2019 (23:26) 2019-03-21

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں ،امریکی حکام جلد پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقات کر یں گے ۔

جمعرات کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاو¿س میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں ،امریکی حکام جلد پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقات کر یں گے ۔


ای پیپر