فوٹو بشکریہ فیس بک

بلاول بھٹو کی کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر وزیراعظم کو طنزیہ مبارکباد
21 مارچ 2019 (12:42) 2019-03-21

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان کو طنزیہ مبارکباد ۔

بلاول بھٹو نے اپنی ٹوئٹ میں کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کا حوالہ دیا، ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان کو ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مبارکباد دیتے ہوئے ٹیگ کردیا۔

واضح رہے کہ پہلے بھی کئی بار چیئرمین پیپلز پارٹی وزیراعظم عمران خان کو کٹھ پتلی وزیراعظم کہہ چکے ہیں۔


ای پیپر