فوٹو بشکریہ فیس بک

وزیراعظم کا نیوزی لینڈ میں فوجی طرز کے ہتھیار رکھنے پر پابندی کا اعلان
21 مارچ 2019 (09:43) 2019-03-21

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں فوجی طرز کے ہتھیار رکھنے پر پابندی کا اعلان، وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اسلحے سے متعلق پالیسی بیان دیدیا۔

پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ مساجد میں خود کار ہتھیار استعمال کیا گیا، اسلحے سے متعلق قانون سازی جلد کی جائے گی۔

فوجی نوعیت کے ہتھیاروں پر پابندی کا اطلاق قانون سازی کے فوری بعد ہوگا، اسالٹ اور نیم خود کار ہتھیاروں کی فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔ یہ صرف کام کا آغاز ہے جس کی ہمیں اشد ضرورت ہے۔


ای پیپر