پی ایس ایل تھری کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
21 مارچ 2018 (19:56) 2018-03-21

لاہور :پی ایس ایل تھری کے اہم ترین میچ جس کے بارے میں مختلف باتیں کی جارہی تھیں کہ میچ بارش کی وجہ سے ہو گا یا نہں بالآخر ٹاس ہو گیا جس میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ۔میچ مقررہ وقت سے کچھ لیٹ شروع ہو ا جس میں اوورز کی تعداد کم کر کے 16کردی ۔


بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہورہا ہے جبکہ اسے 16، 16 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔بارش کے باعث قذافی اسٹیڈیم میں پچ کو کور سے ڈھانپا گیا تھا اور بارش رکنے کے بعد گراو¿نڈ کو خشک کرنے کا کام کیا گیا۔


ای پیپر