file photo

بھارتی افواج کی فائرنگ سے 13 سالہ لڑکی شہید: آئی ایس پی آر
21 جون 2020 (12:37) 2020-06-21

اسلام آباد: بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول کے سیکٹر حاجی پیر اور بیدوری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ لڑکی شہید، متعدد زخمی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی افواج نے بلااشتعال فائرنگ گزشتہ رات کی، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ لڑکی شہید، ایک خاتون اور 12 سالہ لڑکا شدید زخمی ہوا۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا۔


ای پیپر