فوٹو بشکریہ آئی سی سی ٹوئٹر

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ کھیلا جائیگا
21 جون 2019 (10:21) 2019-06-21

لندن: کرکٹ ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے لیڈز میں کھیلا جائیگا۔

انگلینڈ کی ٹیم نے 5 میچز میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے جبکہ سری لنکا نے 5 میچز میں صرف ایک میں کامیابی حاصل کی ہے اور اسے 2 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ سری لنکا کے دو میچز بارش کی نذر ہو چکے ہیں۔


ای پیپر