Source : Yahoo

بائیس جون سال کا طویل ترین دن
21 جون 2018 (15:30) 2018-06-21

سرگودھا : 22 جون بروز جمعة المبارک سال کا طویل ترین دن ہوگا آج دن کا دورانیہ 14 گھنٹے اور 16 منٹ پر محیط ہوگا جبکہ رات کا دورانیہ 9 گھنٹے 44 منٹ ہوگا ۔ ہفتہ کے دن سے دن کا دورانیہ کم اور رات کا دورانیہ ایک منٹ روزانہ کی بنیاد پر بڑھنا شروع ہوجائیگا۔


ای پیپر