براڈ شیٹ کے معاملے نے قومی خزانہ لوٹنے والوں کو بے نقاب کردیا ،وزیراطلاعات
21 جنوری 2021 (00:10) 2021-01-21

اسلام آباد: وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ براڈشیٹ معاملے میں وہ لوگ دوبارہ بے نقاب ہوئے ہیں جنہوں نے قومی دولٹ کو لوٹا۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس معاملے سے ظاہر ہوتا ہے کہ کس طرح ذاتی مفادات کیلئے قومی مفادات پر سمجھوتہ کیا گیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والوں سے حساب لیا جائیگا اور مزید کہا کہ اگر ان لوگوں کو این آر او نہ دئیے جاتے تو ملک کو نقصانات کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔


ای پیپر