قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایم کیو ایم کے اہم رہنما کو حراست میں لے لیا
21 جنوری 2020 (21:09) 2020-01-21

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایم کیو ایم کے سابق رکن نثار احمد پنہور کو حراست میں لے لیا.

سابق رکن اسمبلی کو گلستان جوہر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیانثار احمد پنہور کے بیٹے محسن پنہور نے اپنے والد کو حراست میں لئے جانے کی ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی حکام میرے والد کو حراست میں لئے جانے کا نوٹس لیں۔

واضح رہے کہ نثار احمد پنہور 2008 میں ایم کیو ایم کی ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔


ای پیپر