سانحہ ساہیوال پر عمران خان قوم سے معافی مانگیں : طلال چوہدری 
21 جنوری 2019 (20:12) 2019-01-21

جڑانوالہ :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما و سا بق وزیر مملکت برائے دا خلہ طلال چو ہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمرا ن خا ن بچو ں کی ذمہ دا ری کی بجا ئے سا نحہ کی ذمہ دا ری قبو ل کر تے ہوئے قو م سے معا فی ما نگیں اور قو م کو اصل حقا ئق سے آ گا ہ کریں، سا ہیوال کے دل خرا ش وا قعہ کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے، پو را پاکستا ن سو گ میں ہے مگر نا دا ن وزیروں کے بیا نا ت زخمو ں پر نمک چھڑک رہے ہیں اور حکمرا ن ابھی تک خوا ب غفلت میں ہیں، ملک میں حکو مت نا م کی کو ئی چیز نظر نہیں آ تی ملوث ذمہ دا ران کو فی الفو ر مستعفی ہو نا چا ہئے، حکمرا نو ں کو فریقین پر تنقید کر نے سے فرصت نہیں، حکو مت کی نا اہلی سے امن و اما ن کی صو رتحا ل کے سا تھ سا تھ ملکی معیشت بیڑہ غرق ہو چکا ہے۔

سا ہیوا ل وا قعہ پر ردعمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے مسلم لیگ (ن) کے راہنما و سا بق وزیر مملکت برائے دا خلہ طلال چو ہدری نے کہا کہ حکو مت عوام کو ریلیف دینے میں نا کام ہو چکی ہے عمرا ن خا ن اور ان کے نا دا ن وذرا ء ملک کو تبا ہ اور عوام کو زندہ در گو د کر نے کی پا لیسیو ں پر عمل پیرا ہیں حکو مت بیسا کھی کے سہا رے کھڑی ہے اور ما یو س کن کا ر کر د گی سے ظا ہر ہو تا ہے کہ مو جو د ہ حکو مت مد ت پو ری نہیں کر ے گی اپنی نا کا میو ں پر پر دہ ڈالنے کی خا طر وزراء آ ئے ر و ز بیا نا ت بدل کر یو ٹر ن لے رہے ہیں وفا قی اور صو با ئی وزرا ء کے سا ہیوال وا قعہ پر بیا نا ت پر یو ٹر ن لینے سے دکھ ہوا ہے ایسے واقعا ت انسا ن کی رو ح کو ٹر پا نے کے لئے کا فی ہیں لہٰذا وا قعہ کی میرٹ پر شفا ف انکوا ئری کر کے واقعہ میں ملوث ذمہ دا را ن کو بے نقا ب کیا جا ئے۔ مہذب معا شرے ایسے واقعا ت کی ہر گز اجا زت نہیں دیتے ہیں ۔ 

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمرا ن خا ن بچو ں کی ذمہ دا ری کی بجا ئے سا نحہ کی ذمہ دا ری قبو ل کر تے ہوئے قو م سے معا فی ما نگیں اور قو م کو اصل حقا ئق سے آ گا ہ کریں، سا ہیوال کے دل خرا ش وا قعہ کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے، پو را پاکستا ن سو گ میں ہے مگر نا دا ن وزیروں کے بیا نا ت زخمو ں پر نمک چھڑک رہے ہیں اور حکمرا ن ابھی تک خوا ب غفلت میں ہیں، ملک میں حکو مت نا م کی کو ئی چیز نظر نہیں آ تی ملوث ذمہ دا ران کو فی الفو ر مستعفی ہو نا چا ہئے، حکمرا نو ں کو فریقین پر تنقید کر نے سے فرصت نہیں، حکو مت کی نا اہلی سے امن و اما ن کی صو رتحا ل کے سا تھ سا تھ ملکی معیشت بیڑہ غرق ہو چکا ہیے۔


ای پیپر