Image Source : Facebook

بارشیں آئندہ کتنے روز تک جاری رہیں گی ؟
21 جنوری 2019 (17:21) 2019-01-21

لاہور :گزشتہ روز سے جاری بونداباندی اور تیز ہواﺅں نے ٹھنڈک میں بے پناہ اضافہ کر دیا ،اب محکمہ موسمیات کے مطابقاگلے 48گھنٹوں میں بارشیں جاری رہنے کی حیران کن پیشگوئی کر دی ہے ،شہر میں ہوا 5کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے ،سارا دن ہونے والی بارش نے شہریوں کی مشکلات کیساتھ ساتھ سردی میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

موسم کی بدلتی صورتحال سے سکول جانے والے بچوں کے بیمار ہونے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ایک دوروز تک موسم ایسا ہی رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔


ای پیپر