کپتانی ملی تو اپنی بہترین پرفارمنس دکھائیں گے: اسد شفیق
کیپشن:   فوٹو بشکریہ فیس بک سورس:   
21 جنوری 2019 (13:15) 2019-01-21

لاہور: قومی بیٹسمین اسد شفیق کہتے ہیں پاکستان ٹیم کی قیادت ہر پلیئر کی زندگی کا بڑا خواب ہوتا ہے، تاہم انہیں کپتانی ملی تو اپنی بہترین پرفارمنس دکھائیں گے۔

بلے باز نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی ڈانٹ ڈپٹ اتنی زیادہ نہیں تھی، جتنی میڈیا میں پیش کی گئی۔


ای پیپر