فائل فوٹو

محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کر دی
21 فروری 2020 (09:46) 2020-02-21

لاہور: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی کردی۔ جبکہ گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد خنکی بڑھ گئی۔


ای پیپر