Punjab Chief Minister Usman Bazdar also fell victim to the global epidemic
21 دسمبر 2020 (19:46) 2020-12-21

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی عالمی وبا کا شکار ہو گئے ،طبیعت ناسازی پر ٹیسٹ کیا گیا جس کے بعد رپورٹ مثبت آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طبیعت خراب ہونے پر ان کا سیمپل لیا گیا ،بعد ازاں رپورٹ مثبت آنے پر عثمان بزدار نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔

حکومت پنجاب کے ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے طبیعت ناساز ہونے پر ہی خود کو قرنطینہ کر لیا تھا ۔


ای پیپر