فوٹو بشکریہ فیس بک

امریکی وزیر دفاع نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا
21 دسمبر 2018 (11:10) 2018-12-21

نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات، امریکی وزیر دفاع نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

جیمز میٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط میں لکھا کہ آپ کو ہم خیال وزیر دفاع رکھنے کا حق ہے۔ جنرل جیمزمیٹس کے مستعفی ہونے کی تصدیق امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں جیمز میٹس اگلے سال فروری میں ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔

نئے وزیر دفاع کا اعلان جلد کریں گے۔ جیمز میٹس نے اپنی وزارت میں قابل قدر کارکردگی دکھائی۔


ای پیپر