کرنٹ اکا ئو نٹ خسارے میں کمی حکومت کی بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم عمران خان
21 اگست 2019 (20:50) 2019-08-21

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ درآمدات کم کرنے اور برآمدات بڑھانے کے مثبت نتائج آرہے ہیں کرنٹ اکا¶نٹ خسارے میں کمی حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ بیرونی ادائیگیوں کے توازن پر مرکوز ہے درآمدات میں کمی اور برآمدات بڑھانے کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

گزشتہ سال کی مثبت اس سال کرنٹ اکائونٹ خسارہ 6 ارب ڈالر کم ہوا جولائی2018ءکے مقابلے میں جولائی 2019میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ میں73فیصد کمی آئی اور خسارہ ڈیڑھ ارب ڈالر کم ہوا کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی بڑی کامیابی ہے۔


ای پیپر