جاپانی خاتون دیہاتی کے عشق میں پاکستان پہنچ گئی
21 اگست 2019 (19:32) 2019-08-21

کوٹ سلطان : 50 سالہ جاپانی خاتون دیہاتی نوجوان کے عشق میں مبتلا ہو کر پیر جگی شریف پہنچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق جاپانی خاتون کا نام یولینڈا ہے جس نے پیر جگی پہنچ کر اسلام قبول کیا اور نوجوان سے شادی کر لی ۔ یولینڈا کی پیر جگی کے نوجوان شہروز ساجد سے فیس بک پر دوستی ہوئی جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں تبدیل ہو گئی ۔ خاتون محبت میں گرفتار ہو کر کوٹ سلطان کے نواحی قصبے پیر جگی شریف پہنچ گئی ۔


ای پیپر