پاکستان آنے پر بھارتی انتہاپسند تنظیم نے سدھو کا سر مانگ لیا
21 اگست 2018 (17:44) 2018-08-21

اسلام آباد: بھارتی انتہا پسند تنظیم نے وزیرا عظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے والے بھارتی کرکٹر نجوت سنگھ سدھو کے سر پر 5لاکھ روپے انعام رکھ دیا ہے


تفصیلات کے مطابق بھارت کی ایک ہندوں پسند تنظیم بجرنگ دَل نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے والے بھارتی کرکٹر نجوت سنگھ سدھو کے سر لانے والے کو 5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ نجوت سنکھ سدھو نے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی تھی جس پر سدھو کو بھارت میں کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔


ای پیپر