فوٹو بشکریہ پی سی بی ٹوئٹر

ورلڈکپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا
21 اپریل 2019 (11:45) 2019-04-21

لاہور: ورلڈکپ سے پہلے ٹیم پاکستان کو بڑا جھٹکا ، لیگ سپنر شاداب خان کو ہیپاٹائٹس سی کی نشاندہی ہو گئی۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لیگ سپنر کی بیماری کی تصدیق کر دی، کہتے ہیں شاداب انگلینڈ ٹور کا حصہ نہیں ہوں گے، چیف سلیکٹر شاداب خان کے ورلڈ کپ تک فٹ ہوجانے کیلئے پُرامید ہیں۔

پی سی بی کے مطابق شاداب کی جگہ ورلڈ کپ میں محمد عامر یا آصف علی کو موقع دیا جاسکتا ہے، تاہم ابھی کوئی متبادل کھلاڑی شامل نہیں کیا جائے گا۔


ای پیپر