Photo Credit Yahoo

فردوس عاشق اعوا ن نے پیپلزپارٹی کو چھوڑنے کے بعد عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا
21 اپریل 2018 (23:09) 2018-04-21

فیصل آباد : فردوس عا شق اعوان نے پیپلز پارٹی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑکر ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ فردوس عاشق اعوان پیپلز پارٹی چھوڑ کر جن وعدوں پر پی ٹی آئی شا مل ہو ئیں تھیں .

عمران خان وہ وعدے وفا نہ کر سکے نیوز ایجنسی  ذرائع  کے مطابق  فردوس عاشق اعوان خواتین ونگ کی صدارت چا ہتی تھی سا بق وفاقی وزیر نے دلبرداشتہ ہو کر پی ٹی آئی کو بھی خیر آباد کہہ کر ن لیگ میں شمو لیت کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے سا بق وفاقی وزیر بہت جلد ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف سے ملاقات کریں گی اور رواں ماہ کے آخر میں ن لیگ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گی ۔


ای پیپر