Photo Credti Yahoo

اگر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کچھ ہو ا تو مائی لارڈ ذمہ دار آپ ہونگے :مریم نواز
21 اپریل 2018 (19:08) 2018-04-21

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ مائی لارڈ دہشتگردی پر کاری ضرب لگانے والے وزیر اعظم کی سکیورٹی چھین لو ،لیکن خدانخواستہ اسے کچھ ہوا تو ذمہ دار صرف آپ ہوں گے۔

ہفتہ کو مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہاکہ مائی لارڈ ! دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے والے وزیر اعظم کی سکیورٹی چھین لو۔لیکن خدانخواستہ اسے کچھ ہوا تو ذمہ دار صرف آپ ہوں گے۔


ای پیپر