فوٹوبشکریہ فیس بک

اسرائیل کا جوہری تنصیبات، ہتھیاروں کی سیکیورٹی کو بڑھانے کا فیصلہ
20 ستمبر 2018 (15:46) 2018-09-20

نیویارک: اسرائیل نے جوہری تنصیبات اور ہتھیاروں کی سیکیورٹی کو بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اسرائیلی جوہری توانائی کے چیف نے کہا ہے کہ ایران سے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی کو اپ گریڈ کر رہے ہیں

اسرائیلی چیف نے کہا ہے کہ ہم ایران کے خطرے کو نظر انداز نہیں کر سکتے، اسرائیل انٹرنیشنل اٹا مک انرنی ایجنسی کے اصولوں کے مطابق کام کر ر ہا ہے۔

دوسری جانب ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے کی سیکیورٹی کے لیے اسرائیلی جوہری ہتھیاروں کو مانٹیر کیا جائے۔


ای پیپر