Egypt Ambassador met Pakistan Army Cheif Genral Bajwa
20 نومبر 2020 (16:02) 2020-11-20

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کے سفیر کی اہم ملاقات ہوئی ،ملاقات میں دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی ۔

ڈ ی جی آئی ایس پی آ رکے مطابق مصر کے سفیر نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ،مصر کے سفیر نے خطے میں امن و استحکام پاک فو ج کے کردار کو بھی سراہا ۔

آر می چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ نے کہا پاکستا ن اور مصر کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں ،پاکستان مصر کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ،انہوں نے کہا دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون مزید بڑھنا چاہیے ۔


ای پیپر