شہباز گل کی دوبارہ انٹری
20 نومبر 2019 (21:53) 2019-11-20

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا کے عہدے پر تعینات کئے جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق موجودہ معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا نے اپنے عہدے سے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دےدیا اوراب ان کی جگہ یہ عہدے شہباز گل کو سونپے جانے کاامکان ہے ۔

شہباز گل نے ستمبر میں بطور ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب استعفیٰ دیدیا تھا۔


ای پیپر