پاکستان میں عید کس تاریخ کو ہو گی ؟بڑی خبر
20 May 2020 (20:27) 2020-05-20

لاہور :وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے ایک دفعہ پھر عید سے متعلق بڑی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ قمری کلینڈ ر کے حساب سے 24 مئی کو عید ہو گی ۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ قمری کیلنڈربتارہاہےکہ 24مئی کوعیدآرہی ہے، مفتی منیب الرحمان اورمفتی پوپلزئی الگ الگ راستےپرکھڑےہیں کیونکہ چاند کسی کے کہنے پر اپنا مدار تبدیل نہیں کرتا، ایسی صورت میں رویت ہلال کمیٹی کی کوئی عملی اہمیت باقی نہیں ہے۔


ای پیپر