ورلڈ کپ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم سے متعلق حیران کن پیشگوئی
کیپشن:   Image Source : Facebook
20 May 2019 (20:13) 2019-05-20

لاہور :سابق مایہ ناز بیٹسمین محمد یوسف نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم سے متعلق حیران کن پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم پاکستان کو ٹاپ فور پوزیشن میں دیکھ رہا ہوں ۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاب ریاض کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے سے قومی ٹیم کو فائدہو گا ،انہوں نے کہا پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں خطرناک ٹیم ثابت ہو گی ۔


ای پیپر