آرمی چیف سے چینی سفیر یاﺅ جنگ سے اہم  ملاقات
کیپشن:   Image Source : NNI
20 May 2019 (18:44) 2019-05-20

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر یاﺅ جنگ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر یاﺅ جنگ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


ای پیپر