بجلی کے نرخوں میں ایک دفعہ پھر حیران کن اضافہ
کیپشن:   Image Source : Facebook
20 May 2019 (16:49) 2019-05-20

اسلام آباد :ڈالر ،پٹرول اور گیس کی قیمتوں میںاضافہ کے بعد بجلی کے نرخوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ کی خبر آگئی ،نیپرا کے پاس بجلی کے نرخوں میں 57پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست جمع کروا دی گئی ہے .

ذرائع کے مطابق نیپرا نرخوں میں اضافے کی درخواست پر 28 مئی کو سماعت کرے گا، خیال رہے کہ بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافہ اپریل 2019ءکے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔


ای پیپر