سکرین شوٹ

بلاول، آصف زرداری کی پیشی کے دوران پولیس اور پارٹی کارکنان میں خونی تصادم
20 مارچ 2019 (11:37) 2019-03-20

اسلام آباد میں نادرا چوک پر پولیس اور پیپلزپارٹی کارکنان میں تصادم ہوا ہے۔ تصادم کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی نیب عدالت میں پیشی کے دوران پارٹی کارکن خار دار تاریں عبور کر کے آگے جانے کی کوشش کرتے رہے۔ پولیس کی جانب سے متعدد کارکنان کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔ کارکنان پولیس حسار تھوڑ کر نیب آفیس کے باہر پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری عدالت پہنچ گئے ہیں۔


ای پیپر